شان فوڈز – پاکستانی ذائقوں کی عالمی پہچان

پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جو اپنے ذائقے دار کھانوں، منفرد مصالحوں اور روایتی پکوانوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس ذائقے کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے میں کئی اداروں نے کردار ادا کیا، لیکن اگر بات ہو ایسے برانڈ کی جس نے پاکستانی مصالحوں کو نہ صرف معیاری انداز میں مزید پڑھیں