
ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کی کھل کر تعریف کی: امریکی اخبار صدر ٹرمپ کا پاکستان سے اچانک نرم رویہ اپنانا واشنگٹن کے اکثر حلقوں کے لیے حیران کن ثابت ہوا، ٹرمپ نے ذاتی طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بند کمرے میں دوپہر کے کھانے پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں












































