قومی شناختی کارڈ سے محروم بہاری خاندان

Bihari families missing pakistani cnic national identity card

وفاقی حکومت کا احساس پروگرام صوبائی حکومت کا راشن پروگرام JDC اور دیگر امدادی اداروں کی ریلیف سبCNIC سے مشروط ہے۔ وہ محب وطن بہاری خاندان کیاکریں جنھیں نادرا کے ظالمانہ اقدام کے تحت CNIC سے محروم کردیا گیاہے۔ انکی حب الوطنی دیگر پاکستانيوں کی بہ نسبت اسلیۓ زیادہ مسلم ہے کہ انھوں نے متعدد مزید پڑھیں