
وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر عوام کی بھرپور سہولت کے لئے نادرا کا اقدام نادرا ہیڈکوارٹرز کی آن لائن ای کچہری اب یوٹیوب چینل اور فیس بک پر ایک ساتھ 25 نومبر 2025 بروز منگل پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے سے 4:00بجے تک ای کچہری میں نادرا انتظامیہ کو شناختی کارڈ سے مزید پڑھیں












































