آرمی چیف نے برسلز میں تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی کا کوئی ذکر نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے برسلز میں تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی کا کوئی ذکر نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے برسلز مزید پڑھیں