عظیم سپوت قیصر احمد شیخ کی جانب سے چنیوٹ کی عوام کے لئے ایک عظیم کارنامہ

فاسٹ نیشنل یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس۔ چنیوٹ کے عظیم سپوت قیصر احمد شیخ کی جانب سے چنیوٹ کی عوام کے لئے ایک عظیم کارنامہ ہے۔ گزشتہ ہفتے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس میں دائرہ کے نام سے تین روزہ مقابلوں اور تفریح پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔دائرہ میں مختلف یونیورسٹیوں اور ملک بھر کے مختلف مزید پڑھیں