
پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے لیے شہبازشریف سرگرم ہیں انہوں نے پنجاب میں تبدیلی کے لئے چوہدری برادران کی مدد بھی مانگ لی ہے اس سلسلے میں پہلے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوٹاسک دیا تھا لیکن اس کے بعد خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں