یہ وہ نیا پاکستان نہیں ہے جس کے خواب دکھائے گئے تھے، نئے پاکستان میں ذوالقرنین علی خان جیسے لاعلم چیئرمین کی گنجائش نہیں

zulqarnain ali khan naya pakistan

گذشتہ روز سائرن میں ایک ہزار ٹن کھجوروں کے ٹینڈر پر بات کی گئی۔ کالم میں اس حوالے سے بنیادی سوالات اْٹھائے گئے۔ گذشتہ روز ایک نجی چینل پر اس حوالے سے رات دس بجے پروگرام میں چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین خان ٹیلی فون پر خیالات کا اظہار فرما رہے تھے۔ ان کے جوابات مزید پڑھیں