پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1318 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 671 پر آگیا۔ ls اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 326 کی بلندی پر پہنچا جبکہ ایک لاکھ 67 ہزار 245 مزید پڑھیں