تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کے گھر، کاروبار کو گرانے کا انکشاف

تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کے گھر، کاروبار کو گرانے کا انکشاف

بھارت کی مختلف ریاستوں میں تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں کی آڑ میں مسلمانوں اور پسماندہ طبقات کے گھر اور کاروبار کو گرایا جا رہا ہے جسے بھارتی سپریم کورٹ پہلے ہی غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے چکی ہے۔

============

یہ بھی پڑھیں ……. www.jeevypakistan.com

===================

ناقدین کا کہنا ہے کہ بلڈوزر کارروائیاں دراصل مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کو نشانہ بنانے کا ہتھیار بن چکی ہیں۔

===============

===============

دوسری جانب حکمراں جماعت بی جے پی اور ریاستی حکومتوں کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کیے جا رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ سال کسی بھی شخص پر الزام لگنے یا جرم ثابت ہونے سے قبل اس کا گھر گرائے جانے کو انسانی حقوق کے خلاف اور ماورائے قانون قرار دیا تھا۔

============