ہم جیسے جمہوریت پسند تبدیلی کے ہمیشہ سے خواہشمند رہے مگر حادثوں کے نہیں

asma sheerazi urdu columnist urdu writer tv anchor news anchor

عام طور پر فلم یا ڈرامے کی کامیابی کے لیے پروڈیوسر، ڈائریکٹر ہزار ہا جتن کرتے ہیں۔ کئی فلمیں باکس آفس پہ آنے سے پہلے ہٹ ہو جاتی ہیں اور کئی اسکرین پر جلوہ افروز ہوتے ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ ایسی فلموں کے اشتہار لگانے سے پہلے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی فخریہ پیشکش پر مزید پڑھیں