
کوئٹہ ۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشاہدے میں آرہا ہے کہ ہڑتالی ڈاکٹرز پے در پے میڈیا ورکرز کے ساتھ سرکاری ہسپتالوں میں دوران کوریج ہتک آمیز رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جب بھی ڈاکٹر وں کی کوئی ہڑتال ہوتی ہے تو وہ سرکاری ہسپتالوں کی تالہ بندی مزید پڑھیں