
حکومت نے کافی سوچنے ’سمجھنے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے مکمل لاک ڈاؤن تو پہلے بھی نہیں تھا اب جو تھا وہ بھی نہیں رہا۔ ظاہر ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے اپنے کندھوں پر لمبا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی کل آبادی مزید پڑھیں