
فغانستان میں زلزلے سے 800 افراد ہلاک، 2800 زخمی افغان وزارت اطلاعات نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کنڑ میں زلزلے سے 3 گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، صوبے کنڑ میں زلزلے سے 610 افراد ہلاک اور 1300 زخمی ہوئے ہیں۔ ============= ================== افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے ننگرہار میں مزید پڑھیں












































