
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اہم ریکارڈ، 5 گاڑیاں، 3 لیپ ٹاپ اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی بحالی کے بعد مختلف مزید پڑھیں