میڈیا مالکان ملازمین کو بیروزگار نہ کریں، کوشش ہوگی کہ اسی مہینے تمام اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی ہوجائے : سید ناصر حسین شاہ

کراچی  : محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے جاری کردہ ہینڈآؤٹ کے مطابق صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، بلدیات ، مذہبی امور، جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صحافیوں کے مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور یہ کہ حکومت ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر مزید پڑھیں

میڈیا پر گذشتہ 1 سال میں بہت سی پابندیاں عائد کی گئیں اور انہیں مالی طور پر بحران میں مبتلا کیا گیا، پیپلز پارٹی ہر پلیٹ فارم پر اسکی مذمت کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی : سعید غنی

کراچی  :  صوبائی وزیر اطلاعات و آرکائیو اور محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ میڈیا اور بالخصوص پرنٹ میڈیا مخصوص ایجنڈے پر پیپلز پارٹی کے خلاف ہونے والے میڈیا ٹرائل کا حصہ نہ بنے اور حقائق جو بھی ہوں چاہے وہ پیپلز پارٹی کے خلاف ہوں یا کسی اور جماعت کے اس کو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ا ے پی این ایس APNS کو ممبران کے خلاف کارروائی سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے اے پی این ایس کو ممبران کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے سے روک دیا یہ حکم جسٹس ارشد حسین خان کی عدالت نے ممبر شپ کی متنازعہ شقوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت کے دوران جاری کیا ایک اخباری گروپ نے اے پی این ایس کے چند ممبران کی ملی بھگت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اے پی این ایس کی نئی باڈی بہترین صحافت کے ذریعے حکومت کی عوامی خدمت کے حوالے سے رہنمائی کرتی رہے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے حمید ہارون کو صدر اور مزید پڑھیں