
وزیراعظم عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ اگر سخت لاک ڈائون جاری رہا تو پھر کورونا وائرس سے بڑا خطرہ ہمارے ہاں بھوک کا ہوگا جس کے نتائج اتنے سنگین ہو سکتے ہیں کہ شاید ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ آگے کیا ہوگا، اس کا فیصلہ تو ایک دو دن میں ہو جائے گا لیکن مزید پڑھیں