تاش کھیل کر بوریت مٹانے کی کوشش، 24 افراد کورونا کا شکار

بوریت مٹانے کی ایک ٹرک ڈرائیور کی کوشش نے انڈیا کے ایک رہائشی علاقے کے 24 افراد کو کورونا وائرس کا شکار بنا دیا ہے۔ انڈین خبر رساں چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق انڈین ریاست آندھرا پردیش کے شہر وجایاوادا کے علاقے کرشنا لنکا میں ایک ٹرک ڈرائیور نے بوریت مٹانے کے لیے مزید پڑھیں