جہازوں کو پرندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات

شاہ فیصل اور ائر بیس مسرور بیس کے نزدیک علاقوں سے پرندوں کو دور رکھنے کے اقدامات پر غور کراچی . کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ متعلقہ بلدیاتی ادارے ائر پورٹ اور مسرور بیس اور شاہ فیصل ائر بیس کے نزدیک اور اطراف صفائی کو یقینی بنائیں، کھلا کچرہ روکنے کی روک مزید پڑھیں