
بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا ، شاہد آفریدی لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ ٹیم کے باپ کا کردار ادا کرتا ہے ، بورڈ عزت سے بلائے تو وہ کردار ادا کریں گے انہوں نے مزید پڑھیں















































