طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف

سوئٹزرلینڈ میں لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایما تھامسن کو کیریئر کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں پر ’لیپرڈ کلب ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ 66 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا، ’’میں شو ’پرائمری کلرز‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھی جب میرے ٹریلر میں فون کی گھنٹی بجی، فون اٹھانے پر دوسری جانب مزید پڑھیں