آپ نیوز ٹی وی کی نشریات آج سے فوری طور پر بند، ملک ریاض کی طرف سے کارکنوں کو بتا دیا گیا

aap news tv channel transmission closed riaz malik business tycon

میڈیا انڈسٹری جو پہلے سے ہی مشکلات کا شکار تھی اس کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے آپ نیوز ٹی وی چینل کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے آپ نیوز ٹی وی کی انتظامیہ نے چینل کی نشریات آج 11 اپریل سے فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں