
جب سے جسٹس جناب گلزار احمد چیف جسٹس کے عظیم منصب پر متمکن ہوئے ہیں انہوں نے میری مایوس زندگی میں امیدوں کے جگنو جگمگا دئیے ہیں۔میں اس لئے خوش ہوں کہ پاکستان کے، کراچی کے کسی بیٹے نے تو میری طرح یا اس شہر کے پہلے منتخب میئر جمشید نسروانجی مہتا کی طرح کراچی مزید پڑھیں