امریکہ نے روس کی بڑی آئل کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے یوکرین جنگ بند کرانے کیلئے روس کی بڑی آئل کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی روس کے خلاف یوکرین جنگ سے متعلق پہلی بار نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے روس کی بڑی تیل کمپنیوں ‘لوک آئل’ اور ‘روس نیفٹ’ کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ اقدام پیوٹن سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی ناراضی کے مزید پڑھیں

بل گیٹس کی بھارتی ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی تھی 2‘ میں انٹری

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس بھارت کے مشہور ڈرامے’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2‘ کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے جس میں ڈرامے میں تلسی کا کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ و سیاستدان سمرتی مزید پڑھیں

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب

جمادی الاول 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج منعقد ہوں گے۔ مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارتِ مذہبی امور کے کوہسار بلاک، اسلام آباد کی چھت، کمیٹی روم میں ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق، دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی دارالحکومتوں مزید پڑھیں

حافظ آباد: 21 سال بعد گم ہونے والی ننھی عشرت اپنے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملی

حافظ آباد میں اکیس سال قبل گم ہوجانے والی ننھی عشرت بالآخر اپنے گھر والوں کو واپس مل گئی۔ سیف سٹی اتھارٹی کی ’’میرا پیارا‘‘ ٹیم نے ایک اور ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کرلی، 21 سال سے گمشدہ عشرت کو بالآخر اس کے اہلِ خانہ سے ملادیا گیا۔ 2005 میں حافظ آباد سے لاپتہ ہونے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: لگژری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مگرمچھ نمودار

آسٹریلیا کے ایک لگژری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مگر مچھ گھس آیا۔ سوشل میڈیا پر آسٹریلیا کے شہر پورٹ ڈگلس کے شیرٹن گرینڈ میراج ریزارٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک چھوٹے مگرمچھ کو ہوٹل کے سوئمنگ پول میں آرام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں