
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ وزیراعظم کی آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی۔ وزیراعظم کا ان آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کا کامیابی مزید پڑھیں
















































