
“جن کی شادی، اُن کی شادی” ایک ایسا ڈراما ہے جس کا ناظرین ہر ہفتے بےصبری سے انتظار کرتے ہیں کہ آگے کہانی میں کیا ہونے والا ہے۔ کیا جن اور انسان کی شادی ممکن ہو پائے گی؟ کہانی اب کافی شدت اختیار کر چکی ہے اور ناظرین دو ٹیموں میں تقسیم ہو گئے ہیں مزید پڑھیں
















































