جہلم میں زمیندار کا ظلم، کھیت میں گھسنے پر گائے کی ٹانگ کاٹ دی

جہلم کے علاقے دینہ میں زمیندار نے کھیت میں داخل ہونے والی گائے کی ٹانگ کلہاڑی سے کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق دینہ کی حدود موہال میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے طیش میں آکر کلہاڑی کے وار سے گائے کی ٹانگ کاٹ دی جس کے بعد زخمی گائے کو مقامی افراد نے مزید پڑھیں

‏صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ سید قاسم نوید قمر کی مشترکہ صدارت میں محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔

‏صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ سید قاسم نوید قمر کی مشترکہ صدارت میں محکمۂ سرمایہ کاری کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سندھ میں پبلک پرائیؤیٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈیری مزید پڑھیں

عاصم اظہر کی بطور “عاصم علی” واپسی، نئے میوزک البم کا اعلان

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے مختصر رخصتی کے بعد ’عاصم علی‘ کے ساتھ دھماکے دار واپسی کردی اور آتے ہی مداحوں کو خوشخبری بھی سنا دی۔ انسٹاگرام پر واپس آتے ہی انہوں نے اپنا پہلا انڈیپنڈنٹ میوزک البم، اپنی 29ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

ایران ایئر کی پہلی پرواز کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر شاندار خیرمقدم

ہیڈکوارٹرز پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی، ٹرمینل ون کراچی 30 اکتوبر 2025 ایران ایئر کی پہلی پرواز کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر شاندار خیرمقدم کراچی – ایران ایئر فلائٹ 826 (A319)، مشہد اور زاہدان سے ہوتی ہوئی گزشتہ رات کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی تو اس کا شاندار واٹر کینن سلوٹ کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ تقریبِ افتتاح اسٹیٹ مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کے طلباء کے لیے نئے مواقع ، ہینگینگ کمپنی کی جانب سے روزگار اور اسکالرشپ پروگرام کا اعلان۔

گوادر یونیورسٹی کے وفد کا رجسٹرار ڈاکٹر دولت خان کی سربرائی میں چینی کمپنی ہینگینگ کے سی ای او مسٹر لیاو لونگتائی سے ملاقات ، ملاقات میں طلباء و فارغ التحصیل افراد کے لیے روزگار اور میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ کے مواقع پیدا کرنے پر بات چیت ہوئی۔ مسٹر لیاو نے گوادر یونیورسٹی کی مزید پڑھیں