
بھارت میں ایک بینک کی وائی فائی آئی ڈی کو ’پاکستان زندہ باد‘ کے نام سے تبدیل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل گووردھن سنگھ نامی شہری نے بنگلورو شہر کے ایک پرائیویٹ بینک میں اس نام سے وائی فائی آئی ڈی دیکھنے کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی۔ اس حوالے مزید پڑھیں
















































