
نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی مرحوم خالد اقبال کی اہلیہ نے وفاق اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیخلاف سینیئر سول جج شرقی کی عدالت میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر دعوی میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جان لیوا حادثات مزید پڑھیں
















































