اشرف کریم ڈھیڈی کیس ضمانت درخواست مسترد، مزید متاثرین کانیب سے رجوع-’’فورچون ایمپائر‘‘ اور ’’فورچون ریزیڈنسی‘‘ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی جو تا حال مکمل نہیں ہوئے اور ان کی جمع پونجی واپس نہیں کی گئی- v

اشرف کریم ڈھیڈی کیس ضمانت درخواست مسترد، مزید متاثرین کانیب سے رجوع 01 نومبر ، 2025 اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)اشرف کریم ڈھیڈی کیس میں اہم پیشرفت؛ ضمانت کی درخواست مسترد، مزید متاثرین کانیب سے رجوعنیب حکام کے مطابق تحقیقات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور عوام کی لوٹی گئی رقوم کی مزید پڑھیں

اسپیشل افراد کو بااختیار بنانا ہوگا ، بینائی سے محروم افراد کیلئے اسکینرزاسٹک تیار کرا رہے ہیں،طحہٰ احمدفاروقی

اسپیشل افراد کو بااختیار بنانا ہوگا ، بینائی سے محروم افراد کیلئے اسکینرزاسٹک تیار کرا رہے ہیں،طحہٰ احمدفاروقی کے وی ٹی سی اب ایک برانڈ بن چکا ہے،عبدالحسیب خان ، مارشل آرٹس کپ میں کامیاب بچوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کراچی( 01نومبر2025)سیکریٹری ڈیپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ آف پرسنز ودڈس ایبلٹیز(ڈی ای ایف ڈی)حکومت سندھ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2025 کا انعقاد منصفانہ، شفاف، قائمہ کمیٹی کا اظہار اطمینان

اسلام آباد (نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت ہوا ،جس میں ایم ڈی کیٹ امتحان 2025 کے انعقاد اور تشخیص کا جائزہ لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی نے اطمینان کا اظہار کیا کہ کمیٹی کی مسلسل نگرانی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کک بیکس کیس میں شریک ملزم کیخلاف دوسری ایف آئی آر منسوخ

) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کے مبینہ کک بیکس کیس میں شریک ملزم کے خلاف دوسری ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ایف آئی آر نمبر 42 قانون کے مطابق برقرار نہیں رکھی جا سکتی اور اسے منسوخ کیا جاتا ہے، فیصلہ جسٹس مزید پڑھیں

وفاقی سیکریٹریشاہداقبالبلوچکاپی ایسکیوسی اےہیڈکوارٹرزکادورہ،معیارپر’ زیروٹالرنس ‘ پالیسی کےنفاذکاعزم

پریس ریلیز کراچی،یکمنومبر 2025– وفاقیسیکریٹریبرائے سائنساینڈٹیکنالوجیجنابشاہداقبالبلوچنےجمعہکو کراچیمیںپاکستانسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی )PSQCA)کےہیڈکوارٹرز کادورہکیا،جہاںانہوں نےاتھارٹیکیمجموعیکارکردگی،آپریشنل کارکردگی اور قومی اسٹینڈرڈ کے معیار کے عزم کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع ڈائریکٹرز اجالس کی صدارت کی۔وفاقی سیکریٹری نے ہیڈ کوارٹرز میں پودالگا کر اپنے دورے کا آغاز کیا، جو ماحولیاتی ذمہداری کے عزمکی عالمت ہے۔ پی ایس مزید پڑھیں