وفاقی سیکریٹریشاہداقبالبلوچکاپی ایسکیوسی اےہیڈکوارٹرزکادورہ،معیارپر’ زیروٹالرنس ‘ پالیسی کےنفاذکاعزم

پریس ریلیز

کراچی،یکمنومبر 2025– وفاقیسیکریٹریبرائے سائنساینڈٹیکنالوجیجنابشاہداقبالبلوچنےجمعہکو کراچیمیںپاکستانسٹینڈرڈز
اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی )PSQCA)کےہیڈکوارٹرز کادورہکیا،جہاںانہوں نےاتھارٹیکیمجموعیکارکردگی،آپریشنل کارکردگی
اور قومی اسٹینڈرڈ کے معیار کے عزم کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع ڈائریکٹرز اجالس کی صدارت کی۔وفاقی سیکریٹری نے ہیڈ
کوارٹرز میں پودالگا کر اپنے دورے کا آغاز کیا، جو ماحولیاتی ذمہداری کے عزمکی عالمت ہے۔ پی ایس کیو سی اے کے سیکریٹری،
جناباےکےرندنے سٹینڈرڈز اور انتظامیہ ونگز کی کارکردگی پر ایکمفصل بریفنگدی، جس میں حالیہکامیابیاں اور آپریشنل چیلنجز
کو اجاگر کیاگیا۔
وفاقی سیکرٹری شاہد اقبال بلوچ نے معیار کی جانچ کے طریقہکار میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور خاصطور پر کوالٹی کنٹرول سینٹر
)QCC )لیبارٹریز کی ٹیسٹنگ کی صالحیت کے بارے میں بریفنگ لی ، جس میں پانی، چینی، مشروبات، ٹوتھپیسٹ، ہیئر کلر،کوکنگ
آئل، پولٹری فیڈ،کھاد، تعمیراتی میٹریلز، ٹیکسٹائل، ٹائر، کاغذ، رنگ،مکینیکل آالت، اسٹیل، پی وی سی پائپ اور سیمنٹ سمیت مختلف
مصنوعات شامل تھیں۔
پاکستان اسٹینڈرڈاینڈکوالٹیکنٹرول اتھارٹیکےسینئر مینجمنٹ سے خطابکرتےہوئےوفاقیسیکریٹری نےمصنوعاتکیحفاظتاور
تعمیل کےلیےایکپختہعزم کاخاکہپیش کیا۔ انہوںنےاسباتپر زور دیاکہحکومتنےغیرالئسنسیافتہمصنوعات اور صنعتوںکے
خالف ‘زیروٹالرنس’ )روادارینہیں(کی پالیسی اپنائی ہے، اور پی ایس کیو سی اے کے دائرہکار میں آنے والی تمام خورونوش اور غیر
خورونوش اشیاء کی رجسٹریشن اور مطابقت کی جانچ ) Assessment Conformity )کے حوالے سے فوری اور مکمل تعمیل کی
ضرورت پر زور دیا۔
جناب شاہد اقبال بلوچ نے مزیدکہاکہ، “صارفین تک پہنچنے والے اشیاءکے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اورہمیں ہر سطح پر
مکمل تعمیل کی ضرورت ہے اور ہم عوامی صحت اور اقتصادی سالمیت کے تحفظ کے لیے رجسٹریشن اور مطابقت کی جانچ کے عمل کو
سختیسےنافذکریںگے”۔
مزید برآں، وفاقی سیکریٹری نے ادارے کی افرادی قوت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے یہ حکم دیا کہ مالزمین کی صحت ہماری اولین
ترجیح ہے،اور پی ایس کیو سی اے کو اپنے عملے کی فالحو بہبودکو یقینی بنانا ہوگا۔ انہوں نے اتھارٹی کی قیادت کو یہبھی ہدایت کی کہ
تمامتنظیمی معامالت اور نظامکو بین االقوامیبہترین معیاراتکے مطابق اپ گریڈکیا جائے۔
وفاقی سیکریٹری نے آئی ایس او پالیسیوں پر اتھارٹی کی عملداری کو یقینی بنانے میں وزارت کے مکمل تعاون کا وعدہ کرتے ہوئے
اجالس کا اختتامکیا۔ اس جامع اجالس میں پی ایس کیو سی اے کے سیکریٹری جناب اے کے رند، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل فنانس توفیق علی
عباسی،ڈائریکٹر فنانسسیدعلیمحمدبخاری،ڈائریکٹر امپورٹاینڈایکسپورٹخالداحمدبابالنی،ڈائریکٹر سٹینڈرڈائزیشن انجینئر محمد
اشرفپالر ی،ڈائریکٹر کیو سی سیڈاکٹر طاہرہ ظہیر،ڈائریکٹر لیگل زبیر احمدنعمانی،اور میڈیا ایڈوائزر نور احمد جمالی سمیت دیگر
اہم عہدیداران نے شرکت کی۔
اہم عہدیداران نے شرکت کی۔