یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام

یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ 19 ٹیسٹ کرنے کی تعداد آبادی سے ہوگئی۔ خیال رہے کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک ایک کروڑ 32 لاکھ ٹیسٹ کیے۔ مزید پڑھیں

فحاشی (وہ مضمون جسے کئی بار لکھا اور مٹایا گیا)

آپ ایک منظر پر پابندی لگائیں گے، کروڑوں فحش منظر ناظرین کے سامنے تیرنے کو تیار پڑے ہیں۔ یاد رکھیں جب تک گندی نظریں فحاشی ڈھونڈتی رہیں گی ان کی نگاہوں کو گناہ کی غذا ملتی رہے گی۔ عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi —————– تین دن سے سوشل میڈیا پر ہر کس و ناکس مزید پڑھیں

زلزلے کے 15 سال:کشمیری طلبہ کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور

جمعرات 8 اکتوبر 2020 —————– آٹھ اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 15 برس گزر چکے ہیں مگر پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے طلبہ اب بھی اس سے متاثر ہیں۔ زلزلے سے تباہ ہونے والے سکولوں میں سے 800 کے قریب اب بھی چھت سے محروم ہیں جس کے نتیجے میں تقریباً 61271 بچے مزید پڑھیں

غداری کے تمغوں کی لوٹ سیل

عاصمہ شیرازی ——————- ہاتھ سے پھسلتی ریت اور انگلیوں سے کھسکتی ریشم کی ڈور محض خواہشوں سے نہیں رکتیں۔ وقت اور حالات جس تیزی سے بدل رہے ہیں اُسی تیزی سے روک لینے کی خواہش بھی جنم لے رہی ہے۔ ڈور جس ہاتھ میں ہے وہ بھی بے یقینی کا شکار اور جس ہاتھ جا مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو‘ نواز شریف‘ عمران خان

رؤف کلاسرا ——————– پاکستان میں میڈیا ہمیشہ دبائو کا شکار رہتا ہے۔ کہنے کو تو سب کہتے ہیں کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے‘ مگر یہ ڈائیلاگ سننے اور پڑھنے میں اچھا لگتا ہے‘ درحقیقت پاکستان میں اس کے الٹ ہوتا ہے۔ جب تک آپ حکمرانوں کی تعریفیں کرتے رہیں آپ گڈ بکس میں مزید پڑھیں