معلومات کی ونڈو شاپنگ

الماس ایوب ———- انسان کی سب کچھ جان لینے کی خواہش اور جستجو، روز اول سے شروع ہوئی، جو آج تک قائم ہے۔ اسی خواہش نے ہمیں ایک ایسے زمانے میں لا کھڑا کیا ہے، جہاں معلومات کا خزانہ ہواؤں میں اڑتا اور سمندروں میں بہتا ہے۔ پرانے وقتوں میں کسی بھی خبر یا چیز مزید پڑھیں

پاکستان کے غدار

جب بلوچ قوم پرست یعنی میر غوث بخش بزنجو، سردار عطاللہ مینگل اور نواب خیر بخش مری وغیرہ ’’غدار‘‘ تھے تو تب نواب اکبر بگٹی محبِ وطن تھے۔ پہلے وزیر مملکت، پھر گورنر اور پھر وزیراعلیٰ بنائے گئے۔ جنرل ضیاء الحق نے سندھ کے ’’غدار‘‘ ذوالفقار علی بھٹو سے نمٹنے کی خاطر بزنجو، مینگل اور مزید پڑھیں

غداری مبارک

hamid mir urdu columnist urdu writer

کوئی مانے یا نہ مانے، ہمارے ارد گرد جو کچھ بھی ہو رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے۔ اپوزیشن کی قیادت کے خلاف بغاوت کے ایک مقدمے نے صرف حکومت نہیں بلکہ پوری ریاست کے اندر چھپے ہوئے تضادات کو پوری دنیا کے سامنے لا پھینکا ہے۔ پاکستان میں اپوزیشن کی قیادت کے خلاف مزید پڑھیں

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپس لگائے گئے

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپس لگائے گئے کراچی: ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ سندھ میں مون سون کی معمولی بارشوں سے متاثر ہونے والے مختلف اضلاع کے لوگوں کے لئےسیلابی امدادی کیمپس لگائے گئے۔ مون سون کی بارشوں نے صوبے میں سیلابی صورت مزید پڑھیں

منتخب نمائندے شہریوں کو درپیش فراہمی ونکاسی آب سے متعلق مسائل کے دیرپا حل کیلئے واٹربورڈ سے تعاون کریں

وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصر حسین شاہ کی ہدایات پر واٹربورڈ منتخب نمائندوں کے اجاگرکردہ فراہمی ونکاسی آب سے متعلق مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہاہے،شہر میں فراہمی ونکاسی آب کی صورتحال کی بہتری کیلئے واٹربورڈ ملازمین دن رات کام کررہے ہیں، طلب سے کہیں کم پانی کی دستیابی کے باوجود شہر کے دور دراز علاقوں مزید پڑھیں