حب ۔ ضلع لسبیلہ تقسیم اور حب ضلع کے قیام کے خلاف احتجاجی جاری

احتجاج / کوئٹہ کراچی روڈ بند حب ۔ حب ضلع قیام خلاف حب ، گڈانی ، وندر ، اوتھل اور بیلہ کے مقام کوئٹہ کراچی روڈ مظاہرہ نے بلاک کردیا ہے ۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ حب ۔ ضلع لسبیلہ تقسیم اور حب ضلع کے قیام کے خلاف احتجاجی جاری پانچ گھنٹوں مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست، فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ مزید پڑھیں

فوج سے متعلق بیان: عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے شہری مظفر حسین کی عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پر بغاوت مزید پڑھیں

بس بہت ہو گیا، آج باضابطہ جواب دوں گا:مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑمروڑ‘ کر پیش کیا جا رہا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ان کے خلاف کڑا پروپیگنڈا کر رہا ہے جس کا باضابطہ جواب وہ آج شام پشاور کے جلسے میں دیں گے۔ منگل کی صبح ٹوئٹر پر ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی ختم، تحریری فیصلہ جاری اگر ممنوعہ مواد نشر ہوا تو پیمرا ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز تاخیری سسٹم کے تحت ممنوعہ مواد کو نشر مزید پڑھیں