ایشیا کپ: سری لنکا ٹاس جیت گیا، بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو شکست دی تھی جبکہ بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج میں پر وقار تقریب کا انعقاد

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج میں پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں میڈیکل سٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کی اور اس تاریخی دن پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک و قوم کی حفاظت اور وطن عزیز کے تحفظ کے لئے کسی مزید پڑھیں

وزیرلا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب سردار شہاب الدین خان نے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد سے ملا قا ت کی۔

وزیرلا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب سردار شہاب الدین خان نے گذ شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لا ہو ر کادورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد سے ملا قا ت کی۔ دریں اثناء یو نیورسٹی کے وا ئس چانسلر سمیت سینئر فیکلٹی ممبران کے ساتھ اجلاس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے کنٹریکٹ ملازمین کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرسید منصورسرورکی جانب سے بڑی خوشخبری

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے کنٹریکٹ ملازمین کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرسید منصورسرورکی جانب سے بڑی خوشخبری۔ وائس چانسلر یو ای ٹی لاہورنے سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات پر 224 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔جس کے بعد رجسٹرار آفس کی جانب سے کیمیکل سیمینار ہال میں خصوصی تقریب کا مزید پڑھیں

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے معیار” پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے معیار” پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کی جبکہ پروفیسر مسعود صادق، وی سی یو سی ایچ ایس، مہمان خصوصی تھے۔ماہرین کے پینل میں پروفیسر شمسہ ہمایوں ، پروفیسر مزید پڑھیں