حب ۔ ضلع لسبیلہ تقسیم اور حب ضلع کے قیام کے خلاف احتجاجی جاری

احتجاج / کوئٹہ کراچی روڈ بند

حب ۔ حب ضلع قیام خلاف حب ، گڈانی ، وندر ، اوتھل اور بیلہ کے مقام کوئٹہ کراچی روڈ مظاہرہ نے بلاک کردیا ہے ۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔


حب ۔ ضلع لسبیلہ تقسیم اور حب ضلع کے قیام کے خلاف احتجاجی جاری
پانچ گھنٹوں سے حب ، گڈانی ، وندر ،اوتھل اور بیلہ سے کوہٹہ کراچی روڈ بلاک کردیا گیا ۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔