انسٹیٹیوٹ آف لاء میں سالانہ قوالی نائیٹ کا اہتمام۔

لاہور: انسٹیٹیوٹ آف لاء میں سالانہ قوالی نائیٹ کا اہتمام۔ مستقبل میں انے والے وکلا کے ساتھ لاہور بار کے چند اہم شخصیات جس میں ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف لاء طلال رانا صاحب، بریسٹر عامر ظفر صاحب، ڈپٹی کمشنر خرم عزیز ڈھلوں صاحب،ایڈووکیٹ شاہد جاڑا صاحب، ایڈووکیٹ اے ڈی داہر صاحب، ایڈووکیٹ ارم اورنگزیب صاحبہ، ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نےسال 2022 میں مضبوط مالی کارکردگی کے ذریعے بہترین آمدن اور منافع حاصل کرلیا

15 فروری2023: پاکستان کے معروف ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ نے مالی سال 2022ء کے دوران اپنے ریونیو میں 10.2فیصد کا قابلِ قدر اضافہ کرلیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ریٹیل اور کاروباری دونوں شعبوں میں اپنی مزید پڑھیں

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے پاور کمپنیز کی نجکاری،11kv فیڈرز کی آوٹ سورس مھنگائي،اسٽاف کي کمی کے خلاف شہر میں زبردست احتجاج اور ملازمین کا دھرنا پانچ مارچ کو اسلام آباد دھرنا کا اعلان

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے پاور کمپنیز کی نجکاری،11kv فیڈرز کی آوٹ سورس مھنگائي،اسٽاف کي کمی کے خلاف شہر میں زبردست احتجاج اور ملازمین کا دھرنا پانچ مارچ کو اسلام آباد دھرنا کا اعلان سینکڑوں ملازمین نے سرکل آفیس سے بڑی ریلی ریجنل چیئرمین نثار شیخ کی مزید پڑھیں

جیبیں بھرنے والے گُرو کی جیل بھرو تحریک کی پہلی قسط۔۔۔۔۔عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا تبصرہ

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست کو جیبیں بھرنے والے گُرو کی جیل بھرو تحریک کی پہلی قسط قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان شوبز اسٹارز نے میگ الیون سے نمائشی میچ 9 رنز سے جیت لیا

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) پاکستان شوبز اسٹارز الیون اور میگ اسپورٹس الیون کے درمیاں ٹی 20 کا ایک نمائشی میچ شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا. اس نمائشی میچ میں پاکستان شوبز الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 175 رنز بنائے جواب میں میگ اسپورٹس الیون 166 رنز بنا سکی، مزید پڑھیں