انسٹیٹیوٹ آف لاء میں سالانہ قوالی نائیٹ کا اہتمام۔

لاہور: انسٹیٹیوٹ آف لاء میں سالانہ قوالی نائیٹ کا اہتمام۔ مستقبل میں انے والے وکلا کے ساتھ لاہور بار کے چند اہم شخصیات جس میں ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف لاء طلال رانا صاحب، بریسٹر عامر ظفر صاحب، ڈپٹی کمشنر خرم عزیز ڈھلوں صاحب،ایڈووکیٹ شاہد جاڑا صاحب، ایڈووکیٹ اے ڈی داہر صاحب، ایڈووکیٹ ارم اورنگزیب صاحبہ، ایڈووکیٹ علی رضا کھوکھر صاحب، ایڈووکیٹ زاہد صاحب ، ایڈووکیٹ کلیم اعوان صاحب کی شرکت۔ اس رات میں بہت ہی پیارے طلبا احد محسن، ارحم سعید ، احمد حسن ، رانا فہد، حارث، مجتبی اور گلفام اور تمام طلباء نے رونک جمائے رکھی۔
======