کشمیر انتخابات: ٹکٹ ملنے والےسو امیدواروں میں خواتین صرف تین

جلال الدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات جولائی کے آخر میں متوقع ہیں اور فی الحال سیاسی جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ جولائی کے آخر میں متوقع انتخابات کے لیے اب تک تین جماعتوں کے 100 امیدواروں کو ٹکٹ جاری ہوئے جن میں صرف مزید پڑھیں

فریبِ ناتمام

—-انور ساجدی —– چیف ایڈیٹر روزنام انتخاب کویٹہ/کراچی/حب عمومی طور پر میں بلوچستان کی سیاست اور جماعتوں پر لکھنے سے گریز کرتاہوں کیونکہ اس وحدت کے جو حالات ہیں وہاں پر سیاست کی سائنس ناپید ہوچکی ہے جس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی کیریکٹر تبدیل ہوچکا ہے کیونکہ بہت ہی نامساعد حالات ہیں مزید پڑھیں

پاک۔افغان مشترکہ اقدار سے انحراف نا ممکن !

………….. قادر خان یوسف زئی کے قلم سے افغان امن مفاہمتی عمل میں پاکستان مثبت اور کلیدی کردار ادا کررہا ہے جو خطے میں مستحکم و پائیدار امن کے لئے تاریخی ہے۔ مفاہمتی عمل کو ناکام بنانے والے عناصر، افغان عوام کو تشدد اور دہشت گردی سے آزادی دلانے کے بجائے فروعی مفادات کو اہمیت مزید پڑھیں

خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا

کہنے کو اور بھی بہت کچھ ہے مگر سنتا کون ہے، پرواہ کس کو ہے؟یہ خون خاک نشیناں تھا رزقِ خاک ہوا۔ اس قدر سفاکی، ایسی بے رحمی، خدا کی پناہ، خدا کی پناہ! گھوٹکی کے حادثے میں کوئی ابہام نہیں۔سکھر ڈویژن کے متعلقہ افسر ہیڈکوارٹر کو بتا چکے تھے کہ اس علاقے میں ریل مزید پڑھیں

یتیم بچوں کا حق نہ مارا جائے بلکہ صدرنیشنل بینک یتیم بچوں کے سر پر ہاتھ رکھیں

صدر نیشنل بینک لوگوں کی دعائیں لیں ، والدین کے انتقال کے بعد ملازمت کے منتظر لوگ ان کی جانب دیکھ رہے ہیں ،انتظامیہ نظریں کیوں چرا رہی ہے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل بینک میں ملازمت کے دوران انتقال کر جانے والے ان ملازمین کی اولادیں یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ انہیں ایک دن بلاوا آئے گا مزید پڑھیں