پاکستان کے ایوان صدر پر دو روزہ امریکی قبضے کی کہانی

عرفان صدیقی چھ فٹ سے نکلتا ہوا قد، بن مانس جیسے چوڑے شانے، لحیم شحیم، تربوز جتنا منڈا ہوا سَر، آنکھوں پہ سیاہ چشمہ، دونوں کانوں میں سفید رنگ ٹونٹیاں جن کے تار گہرے نیلے رنگ کے کَسے ہوئے سوٹ کے اندر کہیں گم ہوگئے تھے، دائیں ہاتھ میں ایک چرمی بریف کیس۔ تن وتوش مزید پڑھیں

میرے والد شرافت شیر خان 1925 میں بھارت کی ریاست رامپور کے ایک شکاری گھرانے میں پیدا ہوۓ

(ہپی فادرز ڈے)میرے والد شرافت شیر خان 1925 میں بھارت کی ریاست رامپور کے ایک شکاری گھرانے میں پیدا ہوۓ،تعلیم سے فراغت کے بعد محکمہ زراعت میں ملازمت اختیار کی،تقسیم ہند کے بعد رامپور سے ہجرت کرکے مردان کے پی کے میں سکونت اختیار کی،تجربہ کی بنیاد پر یہاں بھی محکمہ زراعت میں بھرتی ہوۓ،مردان مزید پڑھیں

یا اللہ زندگی دے اس کو جوجینا چاہتا ہے ۔۔

مجھے ذاتی طور پر محنتی لوگ بہت پسند ہیں، سست اور کاہلوں سے دور بھاگتا ہوں ۔ایک کہاوت ہے کہ جو سست ہوتے ہیں وہ جینیس ہوتے ہیں ۔!! پتا نہیں اس بات میں کتنی صداقت ہے لیکن میں نے دنیا میں تبدیلی محنت کشوں کے ذریعے ہی دیکھی ہے۔بچپن میں والد کو بہت محنت مزید پڑھیں

بلوچ اور بلوچی روایات

بلوچ جو اپنے آپ کو مہر گڑھ کی قدیم ترین روایتی قبائلی لوگ کہتے ہوئے تھکتے نہیں ہیں ان کے لئے 18 جون 2021 کوئٹہ اسمبلی کا واقعہ آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہیں۔ بلوچ چار لفظوں کو ملا کر بنایا گیا ھے ہر لفظ ایک معنی رکھتی ہے “ب” بہادر ” ل” لج و مزید پڑھیں

”مہر گڑھ“ کے باسیوں کی آہ و زاری

عزیز سنگھور ————- روزنامہ آزادی، کوئٹہ ———— آٹھ ہزار سال قبل مسیح پرانی تہذیب ”مہر گڑھ“ کی جنم بھومی ” ضلع کچھی“ آج خود آثار قدیمہ کا منظر پیش کررہا ہے۔ پورا ضلع کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے۔ ہر طرف مشکلات اورمسائل نے یہاں کے لوگوں کواپنی آغوش میں لیا ہوا ہے۔ مکین ایک کشمکش مزید پڑھیں