حکومتی گرانٹ کے بجائے سالانہ بجٹ میںیونیورسٹی کا اپنے وسائل کا شیئر 13فیصد سے بڑھا کر 31فیصد تک کردیا ہے جس کو آئندہ سال 40فیصد تک لے جانے کا عزم

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے مالیاتی خود انحصاری کے مشن پر گامزن ہیں ، حکومتی گرانٹ کے بجائے سالانہ بجٹ میںیونیورسٹی کا اپنے وسائل کا شیئر 13فیصد سے بڑھا کر 31فیصد تک کردیا ہے جس کو آئندہ سال 40فیصد تک لے مزید پڑھیں

کراچی واٹر بورڈ- کے الیکٹرک کے نقش قدم پر ۔۔۔! کیا انتظام پرائیویٹ ہاتھوں میں دینے کا حتمی فیصلہ ہوگیا ؟

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے بڑھتے ہوئے مسائل اور تیزی سے خراب ہوتی ہوئی ساکھ اہم ادارے کو نجکاری کی طرف بڑھا رہی ہے ۔ سرکاری حلقوں میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا اسے بھی کے الیکٹرک کی طرح کسی پرائیویٹ کمپنی کے ہاتھ بیچ دیا جائے گا یا اس کے اہم مزید پڑھیں

– ( ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان آسٹریلیا سیریز کے حوالے سے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات۔ ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے نیشنل اسٹیڈیم میں فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے افسران کو مراسلہ جاری کردیا۔

کراچی:- ( ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان آسٹریلیا سیریز کے حوالے سے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات۔ ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے نیشنل اسٹیڈیم میں فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے افسران کو مراسلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

– ( ) ڈی ایم ڈی پلاننگ واٹر بورڈ حسن اعجاز کاظمی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے ریٹائر۔

ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان اور دیگر افسران کا کا حسن اعجاز کاظمی کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار چیف انجینئر (ای اینڈ ایم) انتخاب احمد راجپوت کی جانب سے حسن اعجاز کاظمی کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر پلاننگ کراچی واٹر اینڈ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں پارک،مونومنٹ اورسبزہ زار کا افتتاح کردیا۔

100 پارکس پراجیکٹ کے تحت 19 پارکس و گرین بیلٹس کو آرائش ِنو کے بعد عوام کی تفریح کے لئے کھول دئیے گئے مرتضیٰ وہاب کا ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم،میونسپل کمشنر زاہد حسین،اسسٹنٹ کمشنرز ضلع وسطی اور محکمے باغات کے افسران کو خراجِ تحسین مورخہ 26 / فروری 2022 ؁ء کراچی مزید پڑھیں