رکنِ سندھ اسمبلی و وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی کی سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کے صاحبزادے انجینئر دارا علی خواجہ کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت۔

کراچی، 7 دسمبر 2025
رکنِ سندھ اسمبلی و وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر شام سندر آڈوانی کی سینیٹر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کے صاحبزادے انجینئر دارا علی خواجہ کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت۔

ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کو صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد پیش کی اور نو بیاہتے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔