ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کے گھر چھاپہ، کروڑوں کا سونا، ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کے گھر چھاپہ، کروڑوں کا سونا، ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد لاہور میں پولیس نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران کروڑوں روپے نقد اور زیورات برآمد ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

پولیو کے خاتمے کے لیے جاری قومی مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بختیارآباد میر بہادر خان بنگلزئی بختیار آباد کے مختلف علاقوں کا فیلڈ دورہ کیا۔

خبرنامہ نمبر7723/2025 بختیار آباد 14 اکتوبر2025 پولیو کے خاتمے کے لیے جاری قومی مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر بختیارآباد میر بہادر خان بنگلزئی بختیار آباد کے مختلف علاقوں کا فیلڈ دورہ کیا۔ انہوں نے موقع پر پولیو ٹیموں کی کارکردگی، گھر گھر ویکسینیشن کے عمل اور روزانہ رپورٹنگ کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

پولیو کا خاتمہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہے۔ راجویر سنگھ سودھا

کراچی، 14 اکتوبر۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے انسانی حقوق راجویر سنگھ سودھا نے جاری پولیو مہم کے سلسلے میں ضلع کورنگی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو اور اُن کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے انسانی حقوق راجویر سنگھ سوڈھا اور ڈائریکٹر انسانی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی پریم یونین کے چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری اور سرپرست فیصل آباد پریم یونین میاں طاہر ایوب سے ملاقات

میرپورخاص رپورٹ َ؛ تحسین احمد خان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی پریم یونین کے چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری اور سرپرست فیصل آباد پریم یونین میاں طاہر ایوب سے ملاقات اس موقع پر صوبائی امیر جاوید قصوری، ضلعی امیر محبوب الزماں بٹ، میاں شاہد ایوب، میاں زاہد ایوب،رائے ندیم الرحمن، محمد ناصر مزید پڑھیں

سرگودھا میں خاتون اور ساتھیوں کی ڈکیتی، زمیندار سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا گیا

سرگودھا کے علاقے سیداں کالونی دھریمہ میں ایک انوکھی واردات پیش آئی جہاں برقع پوش خاتون نے ساتھوں کے ساتھ مل کر زمیندار کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ زمیندار نے بیان دیا ہے کہ خاتون نے موٹر سائیکل پر لفٹ لے کر واردات کی، ملزمہ اور اس کے ساتھی اسلحے کے زور پر مزید پڑھیں