
گومی بائی لیڈیز کلب لاڑکانہ میں “سیرت النبی ﷺ” کے موضوع پر پروقار تقریب کا انعقاد لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان لاڑکانہ لیڈیز کلب کے زیراہتمام “سیرت النبی ﷺ” کے موضوع پر ایک پروقار اور روح پرور محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے مزید پڑھیں
















































