پٹرولنگ کرنیوالی گاڑیوں بشمول سمارٹ کاروں میں ٹریکر سسٹم کی موجودگی اور مکمل فعالیت سے متعلق بریفنگ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف سٹی عباس مہدی کی ضلع بھر کے MTO’s سے میٹنگ۔ میٹنگ میں پٹرولنگ کرنیوالی گاڑیوں بشمول سمارٹ کاروں میں ٹریکر سسٹم کی موجودگی اور مکمل فعالیت سے متعلق بریفنگ دی گئی نیز گشت کے اوقات میں گاڑیوں کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات ، باہمی دلچسپی، سیاسی امور،ملکی صورتحال پر گفتگو

کراچی :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ نے بلاول بھٹو زرداری کو داخلی سلامتی اور قیامِ امن کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پاکستان عالمی سطح پر انسانی حقوق کے مکالموں میں سرگرم کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

جنیوا: چیئرپرسن سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر انسانی حقوق کے مکالموں میں سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قیادت کو طاقت اور مراعات کی علامت کے بجائے خدمت اور مقصد کی قوت بنانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

حیسکو میں ڈیڈکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ترجمان حیسکو صادق کمبر نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی چوری کے تمام شواہد حاصل کیے جاتے ہیں اور مروجہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

حیسکو میں ڈیڈکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ترجمان حیسکو صادق کمبر نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی چوری کے تمام شواہد حاصل کیے جاتے ہیں اور مروجہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ ترجمان حیسکو صادق کمبر نے کہا کہ اگر کسی صارف کے مزید پڑھیں

“بھارت میں چائے والے کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقد، سونا اور چاندی برآمد”

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں ایک چائے والے کے گھر سے پولیس نے 1 کروڑ روپے سے زائد نقدی اور سونا چاندی برآمد کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بہار پولیس نے ایک بڑے سائبر فراڈ نیٹ ورک کا معلوم ہونے کے بعد گوپال گنج کے ایک چائے فروش مزید پڑھیں