جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اربن و انفرااسٹکچر انجینئرنگ اور ٹیوٹا روڈ امپرومنٹ پروجیکٹ کے تحت سیمینار کا انعقاد

بین الاقوامی روڈ اسسمنٹ پروگرام کی طرز پر کراچی کی سڑکوں کو جانچنا چاہیۓ، اجمل کھوسو حادثات سے بچاؤ کے لیے خود اپنی حفاظت کرنا ہر فرد کی اوّلین ذمے داری ہے،ڈاکٹر میر شبر علی جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اربن و انفرااسٹکچر انجینئرنگ اور ٹیوٹا روڈ امپرومنٹ پروجیکٹ کے تحت سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: شعبہ جرمیات کے زیر اہتمام کرمنالوجیکل نمائش 2025 ء کا افتتاح، طلبہ کے تحقیقی اور عملی منصوبوں کی نمائش

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے صدر شعبہ جرمیات جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر ناعمہ سعید کے ہمراہ جمعرات کو شعبہ جرمیات میں منعقدہ پروجیکٹ فیئر کرمنالوجیکل نمائش 2025 کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں طلبا و طالبات نے چھ مختلف کمروں میں چھ مختلف سیگمنٹس کے ذریعے کرمنالوجی کے مختلف مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر ہنگامی اجلاس صوبے بھر میں یونین کونسل سطح پر فیومیگیشن مہم کی ہدایت

کراچی مور خہ 23اکتوبر 2025 چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پر ہنگامی اجلاس صوبے بھر میں یونین کونسل سطح پر فیومیگیشن مہم کی ہدایت صوبے بھر میں 239 ڈینگی وارڈز، 1289 بستروں اور 117 سرکاری لیبارٹریوں میں مفت ٹیسٹ کی سہولت قائم کی گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ ڈینگی مزید پڑھیں

ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔

ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کے ہمراہ ریٹائرڈ ملازمین اور وفات پانے والے ملازمین کے ورثاء میں چیک تقسیم کئے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کی مد میں ایک کروڑ سے زائد کی رقم کے چیک تقسیم مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ سے رانا محمد اعظم کی ملاقات،سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

کراچی ،عادل ہاؤس میں تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ سے لیبر ونگ سندھ کے صدر رانا محمد اعظم ملاقات کر رہے ہیں سلمان اکرم راجہ سے رانا محمد اعظم کی ملاقات،سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال پارٹی کے بانی چیئرمین اور پیڑن انچیف عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں مزید پڑھیں