پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع

قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن کو سرانجام دے گا۔ ہائی کمشنر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے مزید شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہفتے کے دوران 502 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد کاروبار ایک لاکھ 63 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران بازارِ حصص کا ہنڈریڈ انڈیکس 5372 مزید پڑھیں

غزہ کے صحافیوں نے اسرائیلی بربریت کی لرزہ خیز حقیقت بے نقاب کر دی

اسرائیل نے فلسطین پر مسلط کی گئی جبری جنگ کے دوران غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کے ساتھ ساتھ 238 صحافیوں کو بھی قتل کیا۔ غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اسرائیلی مظالم کے ہولناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ویانا میں انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی کانگریس میں گفتگو کے مزید پڑھیں

سنگاپور میں بھارتی نرس کو مرد اٹینڈنٹ سے نازیبا حرکت پر 14 ماہ قید

سنگاپور کی ایک عدالت نے بھارتی نرس کو اسپتال آنے والے مرد کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے پر قید اور کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ بھارتی نژاد نرس، ایلیپے سیوا ناگو نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد اِسے عدالت کی جانب سے سزا مزید پڑھیں

سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی 25 اکتوبر 2025 سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے، شرجیل انعام میمن یہ برج بی آر ٹی لائن کا حصہ ہے جو کم عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، شرجیل انعام میمن سینٹر تاج حیدر برج کے ساتھ ایک اور مزید پڑھیں