دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

مردان:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مردان کی مختلف یونیورسٹیوں اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے ایک خصوصی نشست میں ملاقات کی، جس میں معرکہ حق، حالیہ پاک افغان کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف اہم موضوعات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس خصوصی نشست میں عبدالولی خان مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کمپنی کے کا نیا تنازعہ کیا ہے؟

کے الیکٹرک کمپنی کے کا نیا تنازعہ کیا ہے؟ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ کراچی کی پاور سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک میں کیا چل رہا ہے؟ کیا کوئی نیا تنازعہ ہے؟ مسائل کون پیدا کر رہے ہیں اور اصل کھلاڑی کون ہیں اور بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ انتظامیہ کا نقطہ نظر واضح ہے مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی اسٹوریز میں میٹا کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو اینڈ فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرادیے گئے۔ انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب صارفین ٹیکسٹ پرامپٹس لکھ کر اپنی تصاویر یا ویڈیوز میں چیزیں شامل کر سکیں گےجب کہ وہ چیزوں کو ہٹانت مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے گمراہ کن اور زہریلے پروپیگنڈے کا ایک بار پھر پردہ چاک کردیا ہے۔ بھارتی چینلز خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور دہشت گردوں کے بیانیے کو تقویت دینے کی مذموم مہم میں مصروف ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں کو مزید پڑھیں