
سندھ پارلیامانی رپورٹرزایسوسیئیشن کےعہدیداران کومبارکباد ملنےکاسلسلہ جاری
پیپلزپارٹی رہنمامحکمہ بلدیات کےپارلیامانی سیکریٹری قاسم سراج سومروسیپراآفس پہنچ گئے
پھولوں کاگلدستہ پیش کیاکیک کٹنگ کی
نائب صدرحمیدسومروجنرل سیکریٹری اکرم بلوچ سے ملاقات
جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو،قادرلاشاری کےایم عباسی بھی موجود
ظفرسومرو،محمدفاروق،علی نقرچ،غلام قادرجمالی بھی موجودتھے
قاسم سراج سومرونےسندھ کی صحافتی دنیامیں سیپراکےکردارکی تعریف کی
























