دو برطانوی بھائیوں نے 1278 کلو وزنی کدو اگا کر گینیز ریکارڈ قائم کر دیا

گزشتہ 50 برس سے زیادہ عرصے سے کدو اگانے والے دو برطانوی بھائیوں نے 1278 کلوگرام وزنی کدو اگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہیمپشائر سے تعلق رکھنے جڑواں بھائی آئن اور اسٹورٹ پیٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی کم عمری میں کدو اگانے شروع کیے تھے اور بالآخر 64 برس مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن نے طویل کیریئر کے بعد حاصل کیا پہلا فلم فیئر، تنقید بھی سامنے

بالی وُوڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن طویل فلمی کیریئر میں آخرکار پہلا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تاہم ناقدین نے ان پر ایوارڈ خریدنے کا الزام بھی عائد کیا۔ ابھیشیک بچن کو یہ ایوارڈ ان کی فلم I Want to Talk (2024) میں شاندار اداکاری پر دیا گیا مزید پڑھیں

نام بگاڑنا اور بُرے القاب دینا بچوں کی ذہنی صحت پر برا اثر ڈال سکتا ہے

بچوں کا نام بگاڑنا، انھیں بُرے القاب سے پکارنا یا ان پر کسی طرح کا لیبل لگانا ان پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے، ماہر صحت نے بتادیا۔ اے آر وائی کے پروگرام میں میزبان ندا یاس سے گفتگو کرتے ہوئے رابعہ رضوان نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی صورتحال کافی بار دیکھنے کو مزید پڑھیں

ماں کی جانب سے باتھ روم میں بند بیٹے کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ماں اپنے ننھے بیٹے کو باتھ روم میں بند دیکھ کر مدد مانگنے کے بجائے موبائل کیمرہ آن کر لیتی ہے۔ اس واقعے نے انٹرنیٹ صارفین کے درمیان شدید بحث اور غصے کو جنم دیا ہے۔ انسٹاگرام پر بلاگر ممیتا بشٹ مزید پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025کی تیاریاں مکمل

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025کی تیاریاں مکمل ۔ مہمانوں کو وی آئی پی اسکورٹی دی جا رہی ہے ۔ڈی آئی جی ایس ایس یو مقصود احمدنے آرٹس کونسل کراچی کا دورہ کیا ۔محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل کراچی سے ملاقات کی ۔شہر اور آرٹس کونسل کراچی میں فنکاروں کو مکمل سیکورٹی پلان پر گفتگو کی مزید پڑھیں